سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس تصدق حسین نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے
چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی،،،جس میں صدرممنون حسین نے نئے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی سےحلف لیا،حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف،وفاقی وزرا،وزیراعظم آزاد کشمیر،وزیراعلیٰ سندھ ،سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری،سپریم کورٹ کےججوں،وکلا اورمختلف ممالک کےسفیروں کےعلاوہ اعلیٰ حکام نےشرکت کی