ستاروں کی محفل اور محوِ رقص کہکشاں دیکھنا ہے تو انڈونیشیا کا رخ کریں۔

انڈونیشیا کے جزیرے مشرقی جاوا میں ستارے رات کے ستاروں کی محفل سجتی ہے، آتش فشاں برومو کے اوپر ہزاروں ستارے جھرمٹ بناتے ہیں، رات کے وقت یہ دلفریب مناظر قدرت کی عکاس ہیں۔ طلوعِ ماہتاب سے کچھ ہی لمحے قبل لی جانے والی ان تصاویر میں انڈونیشیا کے آتش فشاں کا خوبصورت نظارہ کیا جاسکتا ہے۔ رات کی حسین و دلکش حقیقت کے ایسے نظارے کے انسان کی عقل دنگ رہ جائے