آزادی مفت میں نہیں ملتی،اس کی قیمت دھرتی کےبیٹےاداکرتےہیں، آج ہم جوآزاد ہیں وہ اپنےبہادربیٹوں کی وجہ سے ہیں, آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
دوسری جانب قوم کے دو سپوتوں کی شہادت پر آرمی چیف کی جانب سے سوشل میڈیا پر ردعمل دیا گیا ،، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ آزادی مفت میں نہیں ملتی،اس کی قیمت دھرتی کےبیٹےاداکرتےہیں، آج ہم جوآزاد ہیں وہ اپنے بہادربیٹوں کی وجہ سے ہیں، آرمی چیف کی جانب سے شہدا کو سلام بھی پیش کیا گیا ،، جبکہ پاک سرزمین سے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا