تم سے پہلے بھی اک شخص کو خدا ہونے پہ یقین تھا: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شعر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے
کہ تم سے پہلے بھی اک شخص کو خدا ہونے پہ یقین تھا۔بلاول بھٹو زرداری نے حبیب جالب کی نظم کا شعر ٹویٹ کردیا۔ اگرچہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ ان کا اشارہ کس کی طرف ہے تاہم موجودہ صورتحال میں اس ٹوئٹ کو حکومت پر تنقید کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔ بلاول بھٹو نے ٹوئٹ کیا کہ
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا،
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا۔