چین نے 313 پاکستانی مصنوعات کی برآمدات کو ڈیوٹی فری قرار دے دیا۔
چین نے پاکستان کی 313مصنوعات یعنی 7تا8ارب ڈالر کی برآمدات کو ڈیوٹی فری قرار دے دیاہے ،اس حکم کا اطلاق یکم جنوری2020سے ہوگا،وزارت تجارت پاکستان کے مطابق ڈیوٹی کاخاتمہ پاک چین ٹیرف معاہدے کے باعث ممکن ہوا ہے۔