روس فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 پائلٹ ہلاک
روس فوجی ہیلی کاپٹر ایم آئی۔ 28 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ روس کے کراسنوڈار علاقے میں پیش آیا جس میں سوار عملہ کے دو ارکان کی ہلاک ہو گئے ۔روسی وزارت دفاع نے ہیلی کاپٹر حادثے میں دو پائلٹوں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔