پشاور کے علاقےبڈھ بیر میں دہشت گردوں کے حملےمیں نوافراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے.

پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں دہشت گردوں نے دو گھروں پردستی بموں سے حملہ کردیا،حملے میں خواتین اوربچوں سمیت نوافراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے،واقعے کےبعد پولیس اورسکیورٹی اہلکاروں نے علاقےکا محاصرہ کرلیا ہے،دوسری جانب زخمی افراد کوبھی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے