الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تاریخ تبدیل کردی
الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی کافیصلہ سکروٹنی کے عمل کومزید شفاف اور سخت بنانے کےلیے کیاگیاہےاور اب یہ الیکشن تین کے بجائے پانچ مارچ کو ہوں گےسینیٹ کی باون نشستوں کےلیے پانچ مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ ہوگی،سینیٹ الیکشن میں برتری کےلیے سیاسی جوڑ توڑ کاسلسلہ جاری ہےاور تمام جماعتوں ایک دوسرے سے رابطہ کررہی ہیں