سپاٹ فکسنگ کے معاملے پرسیاسی اراکین بھی میدان میں

پاکستان سپر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کے معاملے پر کپتان نے اپنی توپوں کا رخ نجم سیٹھی کی طرف موڑ دیا،،، عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں چئیرمین پی ایس ایل کو آڑے ہاتھوں لیا،،، لکھتے ہیں کہ الیکشن فکسر کی جانب سے سپاٹ فکسنگ کے خاتمے کی بات کرنامذاق ہے،،، ایسی مضحکہ خیز باتیں کرکٹ کو نقصان پہنچانے کیلئے کی جارہی ہیں،،، کپتان نے الیکشن فکسنگ کو بڑا جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن فکسنگ جمہوریت کو خطرے میں ڈالنے کیلئے کی گئی۔