راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب اور بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا پاکستان کرکٹ بورڈ کو میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو بھی فکس کردینا چاہیے۔ انکے باعث ملک کی بدنامی ہوئیساٹحنیف عباسی کا کہنا تھاحنیف عباسی نے کہا عمران خان ملک دشمنوں کے لیے کام کررہے ہیں، انکی بات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیےمسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا تھا استاد قوم کے حقیقی معمار ہیں،، پنجاب میں سرکاری سکولوں کے معیار کا کوئی دوسرا صوبہ مقابلہ نہیں کر سکت
تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹا کون..... حنیف عباسی نے بتا دیا
Feb 12, 2017 | 12:13