...شوکت بسراکو آخر کون قتل کرنا چاہتا ہے

Feb 12, 2017 | 12:18

شوکت بسرا چھ فروری کو ہارون آباد میں مظاہرے کے دوران حملے میں زخمی ہوئے تهے ۔جنہیں علاج کےلیےکراچی منتقل کیاگیاتھا ۔ علاج کےبعد شوکت بسراعلامہ اقبال ائرپورٹ پہنچے ۔توجیالوں اورپارٹی رہنماوں نےان کاخیرمقدم کیا۔اس موقع پرشوکت بسراکاکہناتھاکہ شہیدوں کے وارث ہیں۔ الو اور گلو بٹوں سے ڈرنے والے نہیں ۔ڈاکٹروں نے مزید چند روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔ جلد پریس کانفرنس میں سب کو بے نقاب کروں گا۔انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنایاگیاتھا

مزیدخبریں