غیر ملکی مہمانوں کی آمد،، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات- لیکن شہریوں کا کیوں احتجاج

غیر ملکی سیاحوں کی کثیر تعداد شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد اور حضوری باغ دیکھنے کیلئے لاہور کا رخ کرتی ہے، ثقافت اور تاریخی مقامات کی سیر کرنے آئے شہریوں کو اس وقت شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں بتایا گیا کہ غیرملکی سفیروں کے اعزاز میں ضلعی انتظامیہ نے تقریب کا اہتمام کر رکھا ہے اور عام شہریوں کیلئے داخلہ بند ہےدور دراز علاقوں سے آئے شہری دن بھر کوار ہوتے رہے لیکن انتظامیہ ٹس سے مس نہ ہوئیشہریوں نے اس موقع پر شدید احتجاج کیا ،،،ان کا کہنا تھا کہ جائیں تو جائیں کہاں ،،، حکومت تقریح جیسا بنیادی حق بھی سلب کر رہی ہے، حکومت کو پہلے آگاہ کرنا چاہیئے تھا