گوجرانواله میں آگ لگ گئی
دھلے کے علاقه پاسبان کالونی میں اشرف نامی شخص کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گودام میں پڑی اون کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،،، واقعه کی اطلا ع ملتےهی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،،، تاہم اس دوران گودام میں دھواں بھر جانے سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،،،آگ کے باعث گودام میں موجود لاکھوں روپے مالیت کی اون اور دیگر سامان جل کر خا کستر هوگیا،،،، فائربریگیڈ حکام نے گودام کو کلیئر قرار دے دیا ہے `