امریکی صدر ٹرمپ اور جاپانی وزیر اعظم فلوریڈا کے ساتھ
امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی صدر ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم شنزو ایب نے ایک ساتھ ڈنر کیا،،، دونوں ممالک کے سربراہ مملکت اپنی اپنی اہلیہ کے ہمراہ میڈیا کے سامنے آئے،،، اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے جوبیٹر کے نیشنل گالف کلب میں ایک ساتھ گالف کھیل،،، اس دوران چار بار کے چمپئین ارنی ایلس بھی ان کے ہمراہ تھے،،، کھیل کے دوران میڈیا کو داخلے کی اجازت نہیں دی گئی،،، تاہم ٹرمپ نے گالف کے حوالے سے اپنے ٹوئٹ میں بتایا۔۔
دوسری طرف ملینیا ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم کی اہلیہ اکی ایب نے پام بیچ پر موری کامی میوزیم اور جیپنیز گارڈن کا دورہ کیا،،، دونوں نے مچھلیوں کو کھانا کھلایا،،،