وزیر اعظم نواز شریف بھی گہرے غم میں ڈوب گےُ

Feb 12, 2017 | 16:07

وزیر اعظم نواز شریف نے سندھ کی سابق وزیرتعلیم ڈاکٹرحمیدہ کھوڑوکےانتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو نے تاریخ، تعلیم اور ادب میں اہم کردار ادا کیا ان کی خدمات کو ہمیشہ یادرکھا جائے گا ،،،اپنے پیغام میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر حمیدہ کھوڑوکے انتقال سےملک ایک ماہرتعلیم اورادیب سےمحروم ہوگیا۔،،،وزیراعظم نے سوگوار خاندان کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئےدعا کی

مزیدخبریں