ہانگ کان کی رولر کوسٹر نے سب کے ریکارڈ توڑ دیے

12 فروری 2018 (07:50)

رولر کوسٹرز تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی۔ کچھ خطرناک، کچھ بہت ہی خطرناک ہوں گی لیکن ہانگ کانگ میں ایک میلے کے دوران پیش کی جانے والی اس رولر کوسٹر نے سب کے ریکارڈ توڑ دیے جو ہر سمت میں گھومنے کی صلاحیت رکھتی ہے