2سری لنکن،1بنگلہ دیشی سمیت 24 ملٹری پولیس افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ
2سری لنکن،1بنگلہ دیشی سمیت 24 ملٹری پولیس افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی قربان لاہور ہیڈ آفس کا دورہ, کارپس ملٹری پولیس سکول ڈی آئی خان کورس کے ٹریننگ افسران نے سٹڈی ٹور کے سلسلے میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا,پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اکبر ناصر خان نے سیف سٹیز سنٹرکے سٹرکچربارے بریفنگ دی,وفد نے سیف سٹیز پراجیکٹ کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق بنانے کی کوششوں کو سراہا,وفدنے سیف سٹیز پراجیکٹ سے استفادہ حاصل کرنے اور ملکر کام کرنے کی یقین دہانی کرائی, وفد کوویڈیو کنٹرول سسٹم،کیمروں کی مانیڑنگ،ایڈوانس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم،آٹو میٹک نمبر پلیٹ ریکگنائزشن سسٹم کی ورکنگ بارے بھی معلومات دی گئیں