وزیراعظم اوراسلامی فوجی اتحادکےکمانڈرانچیف کاعلاقائی امن واستحکام کےبارےمیں تبادلہ خیال
دہشت گردی کے خلاف اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر ان چیف ریٹائر جنرل راحیل شریف نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی امن واستحکام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔