حالات سے تنگ نو جوان نے زہریلی دوا پی لی ،حالات تشویش ناک

کوٹ غلام محمد کے گاوں دیھ 273 میں 37 سالہ شادی شدہ نوجوان محبوب ولد غلام حسین لغاری نے حالات سے تنگ آ کر زہریلی دوا پی لی ہے متاثرہ شخص کو سول اسپتال کوٹ غلام محمد میں داخل کیا گیا ہے ، حالات تشویش ناک بتا ئی جا رہی ہے ۔