چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا امن مشق 2021 کے لئے پیغام
کراچی: پاک بحریہ کے زیر اہتمام ساتویں کثیرالملکی بحری مشق امن .پاک بحریہ نے میری ٹائم سیکیورٹی کیلئے متعدد اقدامات کیے، مشق امن میں شریک ممالک کا خیرمقدم کرتے ہیں، مشق امن پسند ممالک کو یکجا ہونے کا پیغام ہے، خطے میں استحکام کیلئے پاک بحریہ ہمہ وقت کوشاں ہے، نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی کمانڈر پاکستان فلیٹ ریئر ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی ہیں، امن مشق میں شرکا کو خوش آمدید کہتے ہیں، ریئر ایڈمرل نوید اشرف