وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے

کریں گے۔ وزیراعلیٰ صوبے کے سیاسی اور انتظامی امور پر بریفنگ دیں گے۔ وزیراعظم مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، جب کہ پنجاب کے سینیر وزرا کے علاوہ سینیر پارٹی رہنما بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم فاریسٹ کمپئن کے حوالے سے پودا لگا کر افتتاح بھی کریں گے۔ وزیراعظم کو 51 اربن فاریسٹ سائٹس میں پیشرفت پر بریفنگ دی جائیگی۔ دورے کے دوران وزیراعظم کو فروٹ اور سبزی کی منڈیوں میں اضافےسے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا