اوپن بیلٹ انتخابات سے اپوزیشن کو فائدہ ہوگا، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ قبل از وقت انتخابات کی خواہش رکھنے والے 2023 تک صبر کریں ،حکومت ملک کو مستحکم جبکہ اپوزیشن کمزور کرنا چاہتی ہے،شفاف سینیٹ انتخابات سے جمہوریت اور پار لیمنٹ مزید مضبوط ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کر پشن کو جڑوں سے ختم کر یں گے ،کوئی معاشرہ کر پشن کے خاتمے اور شفافیت کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔