لاپتہ علی سدپارہ اور انکی ٹیم کی تلاش سے متعلق اہم خبر

کے ٹو پر لاپتہ علی سدپارہ اور ان ٹیم کی تلاش کے لیے سی ون 30 طیارہ مشن پر روانہ ہوگیا۔ طیارے سے ڈیتھ زون کی عکس بندی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق طیارے میں فاروڈ لکنگ انفرا ریڈ کیمرا سسٹم نصب ہے، انفرڈ ریڈار ٹیکنالوجی کی مدد سے لاپتہ کوہ پیماؤں کا سرغ لگانے کی کوشش کی جائے گی