قطر ائیرویز نے آئندہ ماہ 2 مارچ سے باقاعدہ مسافر فلائٹس شروع کرے گی
قطر ائیرویز نے آئندہ ماہ 2 مارچ سے باقاعدہ مسافر فلائٹس شروع کرے گی قطر اور سیالکوٹ ائیرپورٹس کے درمیان ہفتہ وار تین فلائٹس ہوں گی، ترجمان ائیرپورٹ قطر ائیرویز کی ہفتہ وار تین فلائٹس سے مسافروں کو فائدہ ہوگا، چیئرمین سیالکوٹ ائیرپورٹ میاں نعیم جاوید مسافرز اس سے قبل اسلام آباد، لاہور اورکراچی ائیرپورٹس سے قطر ائیرویز پر سفر کرتے رہے، میاں نعیم جاوید قطر ائیرویز کی ہفتہ وار تین فلائٹس کی تعداد میں اضافہ بھی ہوگا، بزنس مینوں اور شہریوں کو سہولت ملے گی، سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک محمد اشرف