افغانستان میں اقوام متحدہ کے قافلے پرحملے میں5سیکورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب اقوام متحدہ کے قافلے پر ایک حملے میں پانچ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشق کی گاڑیاں ضلع SUROBI میں سفر کررہی تھیں