Waqt News
Friday | April 16, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  امریکی ریاست انڈیانا میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی
  • وزیراطلاعات فواد چوہدری کے دوست کا کورونا سے انتقال
  •  بزدار حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اربوں روپے کی سبسڈی دے رہی ہے۔ فردوس عاشق
  •  سپریم کورٹ میں کورونا کے مریض وکیل کی پیشی پرکھلبلی
  •  تحریک لبیک پاکستان کالعدم جماعتوں اور تنظیموں کی فہرست میں شامل
  • روزگار فراہمی، سندھ کے نوجوانوں کے لیے بڑی خوش خبری
  •  حماس کا سعودی عرب میں گرفتار فلسطینیوں کو رہا کر نے کا مطالبہ 
  • روس کا امریکا کو جلد جارحانہ جواب دینے کا اعلان
  • مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں۔ او آئی سی
  • فضل الرحمان اور نواز شریف کی حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے اہم مشاورت
  • کراچی میں کورونا کے برطانوی اور افریقی اقسام کے وائرس کی تصدیق
  • کورونا سے نجات کیلئے آج جمعہ کا دن ”یوم توبہ واستغفار“ کے طور پر منایا جائے گا
  • وزیر اعظم عمران خان آج سکھر کا دورہ کریں گے
  • دنیا کورونا وائرس کی تیسری لہر کی لپیٹ میں ہلاکتیں2999377ہوگئیں
  •  سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ  بارش ،موسم خوشگوار 
  •  اسلام آباد کے سستے بازار وں میں مہنگائی، انتظامیہ بے بس
  •  سندھ پولیس کے مزید 13 اہلکار کورونا میں مبتلا
  •  کوروناائرس کی تیسری لہر:'ملک بھر میں مزید110 جاں بحق ،5364نئے کیسزرپورٹ
  • بھارت ممکنہ طور پر پاکستان کیخلاف طاقت کا استعمال کرسکتا ہے۔ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ
  • امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں، سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • 11 ستمبر کو افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کیا جائے گا : امریکی صدر جوبائیڈن
  • افغانستان سے انخلا کا وقت آ گیا ہے, امریکہ کبھی بھی افغانستان میں ہمیشہ رہنا نہیں چاہتا تھا: امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن
  • پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کیلئے ثالثی کررہے ہیں: یو اے ای
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامو رکی ملاقات، دو طرفہ امور اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • فرانسیسی سفارتخانے کا اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت
  • حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کے اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں کر لی
  • سعد رضوی نے ضد نہ چھوڑی تو ہم پارٹی چھوڑ دیں گے: امیرٹی ایل پی سندھ
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صوبہ بھر کے رمضان بازاروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کا حکم
  • پاکستان میڈیکل کمیشن آن لائن نظام سے نظام صحت میں انقلاب آئے گا: وزیراعظم عمران خان
  • حکومت خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی ناموس کا تحفظ کرے گی، ڈاکٹر نور الحق قادری

اسلام آباد، راولپنڈی ، پشاور اورملک بھر کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس،آفٹر کا خدشہ موجود،ہنگامی حالات سے نمپٹنے والے ادارے ہائی الرٹ

Feb 12, 2021 | 23:32 11:32 PM, February 12, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
اسلام آباد، راولپنڈی ، پشاور اورملک بھر کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس،آفٹر کا خدشہ موجود،ہنگامی حالات سے نمپٹنے والے ادارے ہائی الرٹ

اسلام آباد، راولپنڈی ، پشاور اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ آفٹر کا خدشہ بھی موجود ہے ۔اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان،  سوات اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور میرپور آزادکشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ ، دیر اور چترال میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کے بعد ریسکیو 1122 ہائی الرٹ کردیا گیا۔صوبہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے علاوہ بلوچستان کے علاقوں قلعہ عبداللہ، پشین اور توبہ اچکزئی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔زلزلے کے جھٹکے جن علاقوں میں محسوس کیے گئے وہاں سے فی الحال کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔پاکستان میٹ ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ زلزلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجکر 2 منٹ پر آیا جس کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 80 کلو میٹر زیر زمین تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلیکے آفٹرشاکس بھی آسکتے ہیں۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان کے علاقے مرغوب سے 35 کلومیٹر دور تھا، امریکی جیولوجیکل سروے امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی اور زلزلیکا مرکز تاجکستان کے علاقے مرغوب سے 35 کلومیٹر دور تھا۔امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 91.6 کلومیٹر تھی۔دوسری جانب ڈائریکٹر جنرل ریسکیو پنجاب نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ڈی جی ریسکیوپنجاب نے ریسکیو 1122 کوہائی الرٹ کردیا تاہم ابھی تک زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔صوبہ خیبرپختونخوا کے پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا بھی کہنا ہے کہ زلزلے سے ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، پی ڈی ایم اے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ پی ڈی ایم اے کا کنٹرول روم مکمل فعال ہے۔

امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں، سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • واٹس ایپ صارفین کے لیے ہائی الرٹ جاری!

    Apr 09, 2021 | 14:46
  • اسلام آباد پولیس کے 34ویں ریکروٹس کورس کی پاسنگ آؤٹ ...

    Apr 12, 2021 | 14:27
  • چیئرمین سینیٹ کا نتیجہ چیلنج کرنے کیلئے درخواست تیار, ...

    Mar 21, 2021 | 19:03
  • اسلام آباد، فیض آباد انٹرچینج پر رینجرز، ایف سی اور ...

    Apr 13, 2021 | 13:59
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group