سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

پنکچر کی دکان میں ہوا بھرنے والا کمپریسر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ دنیاپور میں نشنل ہائی وے پر چاہ قصائی والا کے قریب پنکچر کی دکان میں ہوا بھرنے والا کمپریسر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے باعث ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت محمد سلیم کے نام سے ہوئی ہے