معیشت کو ڈاکومینٹڈ بنانے کا سفر پہلی بار صحیح سمت میں جاری ، شہباز گل

ایک طرف براڈشیٹ کی بدنامی، چوری، مفروری اور لندن کے فلیٹس، دوسری طرف وزیراعظم عمران خان کا پاکستان، 60 سال بعد 2 ڈیم، آئی پی پیز سے نئے معاہدے، احساس پروگرام میں نئے سروے، اکنامک ایکسپورٹس میں مسلسل اضافہ، شہباز گل ترسیلات زر میں اضافہ، ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، اسٹاک مارکیٹ ایشیا میں نمبر ون، معیشت کو ڈاکومینٹڈ بنانے کا سفر پہلی بار درست سمت میں جاری ہے، شہباز گل