( ن) لیگ کی سیاست کوان کے شہرلاہورمیں دفن کردیاگیا ۔شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ نے تخت لاہورلیکرآناتھاوہ( ن) لیگ کاتابوت لیکرواپس آئے ۔اب ان کو سمجھ آجانی چاہیے کہ عمران خان کوسیاست آتی ہے۔ان خیالات کا اظہار شیخ رشید احمد نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اعتمادکی منصوبہ بندی3دن پہلے کرلی گئی تھی،( ن) لیگ کی سیاست کوان کے شہرلاہورمیں دفن کردیاگیا ۔عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریگااورعنقریب انتخابی مہم زخمی حالت میں شروع کرے گا۔
وزیرداخلہ نےتختہ لاہورلےکرآناتھاوہ ن لیگ کاتابوت لےکرواپس آئےآب ان کو سمجھ آجانی چاہیےکہ عمران خان کوسیاست آتی ہےاعتمادکی منصوبہ بندی3دن پہلےکرلی گئی تھی ن لیگ کی سیاست کواُن کےشہرلاہورمیں دفن کردیاگیا ہےعمران خان اسمبلیاں تحلیل کرےگااورعنقریب انتخابی مہم زخمی حالت میں شروع کرےگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) January 12, 2023