وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس صوبے میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کیپٹن(ر) اسداللہ خان،انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عامر ذوالفقار اورپرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ محمد خان بھٹی کی اجلاس میں شرکت پنجاب میں امن و امان کی عمومی صورتحال میں بہتری خوش آئند ہے۔ عوام کے جان ومال کی حفاظت کے لیے تمام تر وسائل مہیا کر رہے ہیں۔ عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے۔ چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا اسلحہ کی نمائش کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا حکم اسلحہ کی نمائش کرنے پر بلاتفریق کارروائی کی جائے۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایت اسلحہ کی نمائش پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔چودھری پرویزالٰہی سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ایسے عناصر کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔چودھری پرویزالٰہی