یو ای اے کا پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرض کو اوور رول کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات، متحدہ عرب امارات کے صدر کا 2 بلین امریکی ڈالرز کے موجودہ قرض کو رول اوور کرنے اور 1 بلین امریکی ڈالر اضافی قرض فراہم کرنے پر اتفاق۔