اوگرا نےایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 14.31 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکردی گئی جبکہ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 14.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکر دی گئی،اوگرانے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔