گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے، شہبازشریف
مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کو خط, شہبازشریف کا لاہور سمیت مختلف شہروں میں کارکنوں کی گرفتاریوں پر احتجاج, مسلم لیگ ن کو ہدف بنایا جارہاہے گرفتاریاں غیرقانونی ہیں،شہبازشریف
گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے، گرفتاریاں ہماری انتخابی مہم کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، خط