آمدن سے زائد اثاثے، نیب نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف تحقیقات کی منظوری دید ی
نیب نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ زرائع کے مطابق نیب نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی ہے، نیب مولانا فضل الرحمان کے اثاثوں کی چھان بین کرے گا۔