عید پر اسمارٹ لاک ڈاوَ ن کی طرف جائیں گے ،معاون خصوصی صحت فیصل سلطان
ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے۔۔ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی بھی مدد لی جا سکتی ہے۔۔ملک میں ویکسین کی وافر مقدار موجود ہے، جلد مزید ویکسین بھی ملک میں آ جائے گی کوشش ہے ان لوگوں کو ہی سیاحت کی اجازت دیں جنہوں نے ویکسین لگوائی ہو۔۔معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی نیوز کانفرنس۔ عید پر اسمارٹ لاک ڈاوَ ن کی طرف جائیں گے ،معاون خصوصی صحت فیصل سلطان کورونا ایس او پیزپرعمل کیلئےپاک فوج کی مددلی جاسکتی ہے،