وفاقی وزرا چوہدری فواد حسین ، حماد اظہر اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی نیوز کانفرنس کی ۔
شہبازشریف کو چاہیئے کہ 25 ارب روپے کی لوٹ کھسوٹ کا جواب دیں۔۔ اپوزیشن لیڈر بیل آرڈرز پر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اپوزیشن انتخابی اور عدالتی اصلاحات پر ساتھ بیٹھ کر مشاورت کرے افغانستان میں خانہ جنگی کی صورت میں مہاجرین سے متعلق وزیر داخلہ کی صدارت میں خصوصی کمیٹی بنائی گئی ہے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ پیداوار میں کمی نہیں ترسیلی نظام کی کمزوری ہے۔آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی پوزیشن بہت مستحکم ہے۔ پیپلزپارٹی کے صرف 8 امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔وفاقی وزرا چوہدری فواد حسین ، حماد اظہر اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی نیوز کانفرنس