ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سےشکست دے دی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 17 ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہرا دیا۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 307 رنز بنائے تھے۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔