غریب کےساتھ سیاست نہیں کرنی :- ہماری حکومت میں سب سے زیادہ متوسط طبقے کو فائدہ ہو ا
وسائل بینکوں کے پاس ہوتے ہیں، اخوت فاؤنڈیشن نے 150 ارب کا قرض دیا، غریب کیساتھ سیاست نہیں کرنی، ملک کے ذرائع بینکوں کے پاس ہوتے ہیں حکومت کے نہیں کمرشل بینک کبھی عام آدمی اور کاشتکار کے قریب نہیں ہوتے، بجٹ میں غریب عوام کااحساس کیاگیا حکومت کے پاس فسکل اسپیس نہیں ہوتی کمرشل بینک غریب عوام اور چھوٹے کاشتکاروں کے ساتھ ڈیل کرنا نہیں جانتے، بجٹ میں شرح نمو 3اعشاریہ 94فیصد مقررکرنے کاہدف ہے اخوت فاؤنڈیشن نے 150 ارب کاقرض دیا، ایکسپورٹ کو بڑھاکرجی ڈی پی کا20فیصدکرناہوگا، ملک کے 40لاکھ غریب خاندانوں تک سستے قرضے پہنچائیں گے اخو ت اور احساس پروگرام کے ذریعے غریبوں کو 3لاکھ روپے تک کےقرضے دیں گے