وزیراعظم عمران خان کو پسے ہوئے طبقات کا احساس ہے۔وزیرِ مملک برائے اطلاعات و نشریات
وزیراعظم عمران خان کو پسے ہوئے طبقات کا احساس ہے۔ اسی لئے احساس کیش پروگرام، سالانہ 50 ہزاراحساس انڈر گریجوایٹ سکالرشپس، لنگر خانے، پناہی گاہیں ان کی ہدایات پراحساس پروگرام میں 210 ارب کو بڑھا کر 260 ارب کردیا گیا ہے جو کہ 24 فیصد اضافہ ہے بلاول اور شہباز شریف خود بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی اور ہلڑ بازی کرواتے رہے۔ انتہائی اہم موقع پر عوام کی بہتری اور ملک کی ترقی کے حوالے سے بجٹ کا ایک لفظ بھی نہیں سنا۔ وزیرِ مملک برائے اطلاعات و نشریات اب ہوا میں تیر نہ چلائے بلکہ مزدور،تنخواہ دار طبقہ، صنعت کار ،کسان سب نے اسکو سراہا ہے