امپورٹڈ سرکار کیجانب سے قبائلی اضلاع کے بجٹ میں کمی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار قبائلی اضلاع کی خصوصی ضروریات کے پیشِ نظر میری حکومت نے 3 گنا اضافے کیساتھ انکی فنڈنگ 131 ارب
امپورٹڈ حکومت نے بجٹ میں محض 110 ارب رکھتے ہوئے ترقیاتی بجٹ کم کیا، امپورٹڈ حکومت نے بے گھر آبادی کیلئے ایک پائی مختص کی نہ ہی موجودہ بجٹ میں ایک روپے کا اضافہ کیا، اس سے مجرموں کی سرکار کی نااہلی اور بدنیتی عیاں ہے، عمران خان