ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حکم پر گٹکا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا..

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پرپنجاب بھر میں فروخت ہونے والے گٹکے کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا گیا ہے ،،،،حکام نے گوجرانوالہ، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان میں گٹکے کے تینتالیس وئیر ہاوس سیل کر دئیے ،،،ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے قوانین کے مطابق گٹکے کی فروخت غیر قانونی ہے،،اسی لئے اب تک انتیس ہزار کلو گٹکا قبضے میں لیا جا چکا ہے ۔۔۔،،، ڈی جی نورالامین مینگل کا مزید کہنا تھا کہ گٹکا کینسر کی بڑی وجہ ہے اس کی فروخت مکمل طور پر بند کروا رہے ہیں