ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا۔تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژنوں، اسلام آباد ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ملک کے بعض شہروں میں آج (منگل) صبح ریکارڈ کیا گیا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد سات ڈگری سینٹی گریڈلاہور گیارہکراچی بیس پشاور نوکوئٹہ صفرمظفرآباد چارمری منفی ایکاور گلگت بلتستان چھ ڈگری سینٹی گریڈ