ڈیم فنڈ کیلئے عوام کے جذبے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں:وزیراعظم عمران خان
:وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ .اب تک ڈیم فنڈ میں پاکستان کے عوام نے 10ارب روپے کا عطیہ دیا ڈیم فنڈ کیلئے عوام کے جذبے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ساتھ ہی ساتھ
فیصل جاوید نے ایک بیان میں کہا کہ ڈیم فنڈ میں دل کھول کر حصہ ڈالنے پر پاکستانی قوم زبردست خراج تحسین کی مستحق ہے، جب کہ سپریم کورٹ اور وزیراعظم خصوصی شاباش کے حقدار ہیں۔