فلسطین میں مشرقی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا
فلسطین میں مشرقی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق یہ دوسرا فلسطینی ہے جو حالیہ دنوں میں اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد شہید ہوا۔