حیدر آ باد:موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر 2 افراد جاںبحق ایک زخمی
حیدر آ باددکوٹری کے علاقے بولھاری کے قریب موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔جاں بحق نو جوانوں کی شنا خت شمن بروھی اور واحد بخش کے نام سے ہو ئی جبکہ محرم علی نا می نو جوان زخمی ہوگیا جسے کوٹری ہسپتال پہنچایا گیا ۔جاں بحق دونوں نو جوانوں کا تعلق مکلی ٹھٹہ سے ہے۔