مسلم لیگ ن سے کچھ لوگ جو لوٹے بنے ان کو جوتے مار کے پارٹی سے باہر کرنا چاہیے۔سینٹر مشاہداللہ خان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سے کچھ لوگ جو لوٹے بنے ان کو جوتے مار کے پارٹی سے باہر کرنا چاہیے۔ سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر میں اپنے ٹوئٹ میںسینٹر مشاہداللہ خان نے لکھا ہے کہ مسلم لیگ ن سے کچھ لوگ جو لوٹے بنے ان کو جوتے مار کے پارٹی سے باہر کرنا چاہیے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ” مستقبل میں جب بھی الیکشن ہو ئے پنجاب میں نواز شریف کے ٹکٹ کیلئے یہ لوٹے میاں صاحبان کے جوتے بھی چاٹیں گے“۔ویسے بھی کونسی نمبر گیم لگی ہے؟ جو انکو رکھنا مجبوری ہے جان چھڑائیں ایسے گندے اور ضمیر فروشوں سے۔