یوسف رضا گیلانی کا الیکشن اور آج کی حرکت آپ کے سامنے ہے،فیصل جاوید
چارٹر آف ڈیموکریسی میں سیکریٹ بیلٹ پر دستخط کئے تھے،یوسف رضا گیلانی کا الیکشن اور آج کی حرکت آپ کے سامنے ہےکیمرا جس نے ڈھونڈا اسی نے لگایا ہے ، ان کو کیسے پتا تھا کہ کیمرے لگے ہیں ، فیصل جاویدشفافیت کے لیے یہ کیوں اوپن بیلٹ پر نہیں آتے ،فیصل جاوید