صبح لیٹ سو کے اٹھنے والے سیدھا گئے اور کیمرے نکال کر میڈیا پر رونا شروع کردیا،شہبازگل
الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز میں خفیہ ووٹنگ کی خوبصورتی حسن اور فضائل بیان تھے،شہبازگلکیا سینیٹرعبدالکریم حلفیہ کہیں گے کہ انہوں نے عدم اعتماد کا ووٹ سنجرانی کو نہیں دیا تھا؟شہبازگل شام کورزلٹ ملنے پر الیکشن کمیشن کی جاری کردہ پریس ریلیز ضرور ہاتھ میں رکھیں صبح لیٹ سو کے اٹھنے والے سیدھا گئے اور کیمرے نکال کر میڈیا پر رونا شروع کردیا،شہبازگلیہ چار چار کلو کا کیمرہ فکس چر کو توڑ کر لگایا ہوا ہے جو 50 میٹر دور سے نظر آتا ہے،شہبازگل