اب حالت اتنی پتلی ہوچکی کہ گن پوائنٹ پر ووٹ لینے سے بھی بات نہیں بنی، مریم نواز

کیمرے لگا کر اپنے ہی ارکان کی جاسوسی کرنا پڑگئی، آر ٹی ایس، ڈسکہ دھند کے بعد سینیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے آخری جنگ ہار چکے، سپریم کورٹ سے منہ کی کھائی، آئینی ترمیم میں ناکام رہے، مریم نوازعادی، سندیافتہ ووٹ چور ہر بار نیا طریقہ ڈھونڈ کر لاتا ہے، ہر بار ووٹ چور رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے، اب حالت اتنی پتلی ہوچکی کہ گن پوائنٹ پر ووٹ لینے سے بھی بات نہیں بنی، مریم نوازکیمرے لگا کر اپنے ہی ارکان کی جاسوسی کرنا پڑگئی، آر ٹی ایس، ڈسکہ دھند کے بعد سینیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے آخری جنگ ہار چکے، سپریم کورٹ سے منہ کی کھائی، آئینی ترمیم میں ناکام رہے، مریم نواز