حکومتی امیدوارمرزاآفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد اب ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیلئے انتخابی عمل شروع ہوا۔ڈپٹی چیئرمین شپ کیلئے حکومت کی جانب سے مرزا محمد آفریدی اور اپوزیشن کی جانب عبدالغفور حیدری کے درمیان مقابلہ تھا۔پولنگ کے بعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نتائج کا اعلان کیا جس کے مطابق حکومتی امیدوار مرزا محمد آفریدی نے 54 اور پی ڈی ایم کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری نے 44 ووٹ حاصل کیے۔یوں اکثریتی ووٹ حاصل کرنے کی بنا پر مرزا محمد آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئ